بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لونڈی کی طلاق کی عدت دو حیض ہے


سوال

لونڈی کی عدت دو ماہ کیوں ہے؟

جواب

لونڈی کی عدت کے متعلق احادیثِ مبارکہ میں وارد ہوا ہے کہ اس کی عدت دو حیض ہے، چنانچہ حدیث کی معروف کتاب 'ابن ماجہ" میں ہے :

" قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «طلاق الأمة اثنتان، وعدتها حيضتان»". (۱/۶۷۲، دار إحياء الكتب العربية)

ترجمہ :رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ لونڈی کی دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200110

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں