بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1445ھ 17 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قسطوں میں زکاۃ ادا کرنا


سوال

کیا قسطوں میں زکاۃ ادا کر سکتے ہیں؟ مطلب یہ کہ میری زکاۃ  25 سو بنتی ہے تو میں پانچ پانچ سو کر کے زکاۃ  ادا کر سکتا ہوں ہو؟  اور کیا یہ رقم مختلف لوگوں کو دے سکتا ہوں؟

جواب

جی ہاں! قسطوں میں زکاۃ  کی رقم ادا کرنا جائز ہے اور مختلف مستحق لوگوں کو دے سکتے ہیں، لیکن زکاۃ  کی ادائیگی جتنا جلد ہو افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201625

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں