بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قربانی کا جانور بیچ کر زکوۃ دینا


سوال

ایک آدمی نے قربانی کا جانور لیا، اب وہ بیمار ہوگیا ہے، وہ آدمی اس جانورکوبیچ کروہ رقم زکات کی مدمیں دیناچاہتاہے، اور قربانی کے لیے دوسرا جانور خریدے گا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ جانور بیچ کر اس کی رقم سے زکاۃ ادا کرسکتاہے؟

جواب

اس بیمار جانور  کو فروخت کرکے جو رقم ملے اس  سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے۔

"وکذا لو ماتت فعلی الغني غیر ها لا الفقیر". (الدر المختار / کتاب الأضحیة ۶؍۳۲۵) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144010200441

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں