بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآنِ مجید لٹکا کر باری باری چومنا


سوال

بعض علاقوں میں یہ رواج عام ہے کہ لوگ قرآن پاک لٹکا کر باری باری چومتے ہیں، اسلام میں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

قرآنِ مجید کا نسخہ لٹکانے کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟ سائل نے یہ وضاحت نہیں کی، تاہم ظاہر یہی ہے کہ مصحف کو لٹکانا اس کے اَدب کے خلاف ہے، نیز اگر اس عمل کو ثواب سمجھ کر کیا جارہاہو اور اس کا التزام بھی ہو تو یہ عمل بدعت واجب الترک ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200120

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں