میرا بحریہ ٹاؤن میں ایک پلاٹ ہے، میں نے اس کی تمام قسطیں ادا کردی ہیں، لیکن ابھی تک مجھے اس کا قبضہ نہیں ملا، میں نے یہ پلاٹ ذاتی استعمال کے لیے لیا ہے، کیا میرے ذمے اس پلاٹ کی زکاۃ دینا ضروری ہے؟
آپ پر مذکورہ پلاٹ کی زکاۃ کی ادائیگی لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200146
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن