فیس تاخیر سے اداکرنے پر اسکول والوں کا جرمانہ لینا جائز ہے یانہیں؟
فیس کی ادائیگی میں تاخیر ہوجائے تومالی جرمانہ وصول کرناشرعاً درست نہیں ہے۔(فتاوی شامی،کتاب الحدود ،باب التعزیر،4/61،ط:سعید)فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143903200104
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن