بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فیس بک کااستعمال


سوال

فیس بک کا استعمال کیسا ہے, جائز یا نا جائز؟

جواب

فیس بک کا صحیح یا غلط استعمال، استعمال کنندہ کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے۔  البتہ اتنا واضح ہے کہ فیس بک کا صحیح استعمال کرنے والا بھی ناجائز چیزوں کا سامنا کرنے سے بچ نہیں سکتا۔ مزید یہ کہ اس میں وقت کیا ضیاع بھی ہے؛ لہذا فیس بک کے استعمال سے اجتناب کیا جائے۔  فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک میں فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

سوشل میڈیا کے پروگراموں کا استعمال کرنا

 


فتوی نمبر : 144012201898

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں