بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فیاض احمد نام رکھنا


سوال

’’فیاض احمد‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’فیاض‘‘  کے معنی انتہائی سخی کے ہیں ، جب کہ ’’احمد‘‘  نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماءِ  گرامی میں سے ہے،  دونوں نام ملا کر ’’فیاض احمد‘‘  نام رکھنا بھی درست ہے، اسی طرح سے دونوں اسماء کو جدا جدا کرکے صرف’’فیاض‘‘  یا صرف ’’احمد‘‘  بھی نام رکھ سکتے ہیں۔

فَيّاض : (معجم الرائد):

’’(اسم) فياض : « رجل فياض »: كريم جواد كثير العطاء‘‘. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200144

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں