بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

’’فاہد‘‘ نام کا معنی اور حکم


سوال

’’فاہد‘‘  نام کے معنی کیا ہے?

جواب

’’فَاهِد‘‘ کا معنیٰ ہے: زیادہ سونے والا، غافل۔ یہ نام درست نہیں ہے، اس کے بجائے  "فهد" نام رکھ سکتے ہیں، اس کا معنیٰ چیتا ہے، یہ بہادر سے کنایہ ہے۔ 

لسان العرب (3/ 339):
"فهد: الفهد: معروف سبع يصاد به".

معجم اللغة العربية المعاصرة (3/ 1748):
"ف هـ د
فَهْد [مفرد]: ج أَفهُد وفُهود: (حن) سَبُع من فصيلة السِّنَّوريَّات مُرَقَّط بين النَّمر والكلب، مفترس، يمتاز بسرعته عَدْوًا وغَضَبًا، يُضرب به المثل في كثرة النوم والاستغراق فيه "أنومُ من فَهْد [مثل] ".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں