بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فاسق معلن کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم


سوال

فاسق معلن کے پیچھے نماز مکروہِ تحریمی ہے یا تنزیہی ؟

جواب

فاسقِ معلن (اعلانیہ فسق کرنے والے) کے  پیچھے نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200080

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں