بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فارس کسی صحابی کا نام ہے یا نہیں؟


سوال

’’فارِس‘‘ نام صحابی کا ہے یا نہیں؟

جواب

کافی تلاش کے باوجود کتابوں میں ’’فارِس‘‘ نام کے کسی صحابی کا کوئی تذکرہ نہیں مل سکا.

 ’’فارس‘‘ کے معنی گھڑ سوار کے  آتے ہیں،  یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200230

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں