بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فاتحہ اور سورۃ کے درمیان تسمیہ پڑھنا


سوال

سورہ فاتحہ کے بعد ضم سورہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟

جواب

سورہ فاتحہ کے بعد دوسری سورت  ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا اگرچہ سنت نہیں،  لیکن مستحب اور بہتر ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 490):
" صرح في الذخيرة والمجتبى بأنه إن سمى بين الفاتحة والسورة المقروءة سراً أو جهراً كان حسناً عند أبي حنيفة، ورجحه المحقق ابن الهمام وتلميذه الحلبي".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201454

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں