ضرورت کےوقت مریض کوغیرمسلم کاخون لگاسکتےہے؟
بہتر یہ ہےکہ مسلمان کو مسلمان کا ہی خون لگایا جائے، لیکن اگر مسلمان کا خون میسر نہ ہو تو بوجہ ضرورت غیر مسلم کا خون لگانے کی گنجائش ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200273
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن