بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآنی ایپ سے متعلق ایک سوال


سوال

میں موبائل میں بھی اکثر قرآن پاک پڑھتا ہوں،جو قرآن پاک کی ایپ ہے وہ مجھے ہماری مسجد کے امام صاحب نے شیئر کی تھی، ایپ کا لنک یہ ہے https:j29z3.app.goo.glikhig اس میں یہ لکھا ہے کہ یہ ایپ اسلامک اسکالرز سے تصدیق شدہ ہے،لیکن یہ نہیں لکھا کہ کون سے اسلامک اسکالرز؟ اگر آپ کے دارالعلوم سے کوئی قرآن پاک کی ایپ تصدیق شدہ ہو تو براہِ کرم مجھے شیئر کیجیے!

جواب

ہماری جامعہ یا دارالافتاء سے اب تک اس قسم کی کسی ایپ کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی، تاہم ایک مستند قرآنی ایپلی کیشن پر ہمارے ادارے کی طرف سے کام جاری ہے، ان شاء اللہ عن قریب جامعہ کی طرف سے قرآن مجید کی ایپلی کیشن لاؤنج کردی جائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200888

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں