بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1445ھ 17 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا زیر ناف بال استرے سے صاف کرنا


سوال

عورت زیر ناف بال کی صفائی دواسے کرتی ہے، لیکن اگر اس سے عورت کو تکلیف ہو مثلاً دانے یا خارش وغیرہ تو کیا عورت اس کے بجاۓ استرا وغیرہ استعمال کرسکتی ہے ؟

جواب

اس صورت میں عورت زیرِ ناف بالوں کی صفائی استرے سے بھی کرسکتی ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201571

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں