بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عوارف المنن سے متعلق


سوال

کیا حضرت بنوری رحمہ اللہ کی ’’عوارف المنن‘‘ دست یاب ہے ؟پی ڈی ایف مل سکتی ہے؟

جواب

’’عوارف المنن‘‘  مقدمہ معارف السنن (عربی)زیرِ طبع ہے ، ان شاءاللہ عن قریب طبع ہوکر شائع ہوجائے گا۔

البتہ مذکورہ مقدمہ کا اردو ترجمہ بنام’’منتخب مباحثِ علمِ حدیث ‘‘مکتبہ بینات سے چھپ چکا ہے، اور کتب خانوں میں دست یاب ہے۔ مکتبہ بینات یا دیگر اسلامی کتب خانوں سے آپ حاصل کرسکتے ہیں۔

ان شاء اللہ بہت جلد ہی ’’منتخب مباحثِ علمِ حدیث‘‘ اور ’’عوارف المنن‘‘  پی ڈی ایف کی صورت میں ہماری ویب سائٹ پر کتابوں کے خانےمیں دست یاب ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200091

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں