بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صفی اللہ نام کا معنی اور اس کے رکھنے کا حکم


سوال

صفی اللہ نام رکھنا کیسا ھے اگر درست ھے تو اس معنی بھی بتادیں شکریہ

 
 

جواب

صفی اللہ نام رکھنا درست ہے، اس کا معنی "اللہ پاک کا چنا ہوا"۔ واللہ اعلم

 
 


فتوی نمبر : 143507200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں