بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صرف تین تولہ سونے کی صورت میں قربانی وزکاۃ واجب نہیں


سوال

میری بیوی کے پاس 3 تولہ سونا زیورات کی شکل میں ہے، اور روزمرہ کے استعمال کے لیے  کچھ رقم مثلاً 3 یا 4 سو کم و بیش ہوتی ہے تو اس پر زکاۃ و قربانی واجب ہے؟

جواب

تین تولہ سونے کے ساتھ اگر کوئی ضرورت سے زائدرقم موجود نہ ہو یا ہو مگر خرچ ہوجاتی ہو تو قربانی اور زکاۃ واجب نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200043

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں