بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقۃ الفطر کی موجودہ مقدار


سوال

امسال صدقہ فطر کیا ہے؟

جواب

دارالافتاء بنوری ٹاؤن کراچی کی طرف سے کراچی اور اس کے مضافات کے لیے سال 1439/2018 کے لیے صدقۃ الفطر کی طے کر دہ تفصیل درج ذیل ہے:

 گندم : 90 روپے

جو : 230 روپے

کھجور : 900 روپے

کشمش : 1800 روپے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں