بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر میں رقم کی بجائے کپڑے یا راشن دینا


سوال

صدقہ فطر کی رقم کے بجائے راشن یا کپڑے مستحق کو خرید کر دے سکتے ہیں؟

جواب

صدقہ فطر میں جتنی رقم ادا کرنا واجب ہو  اس رقم سے کپڑے یا راشن وغیرہ خرید کر مستحق  کو دیا جا سکتا ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 364):
"وما لم ينص عليه كذرة وخبز يعتبر فيه القيمة".
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200639

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں