بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے ساتھ لین دین


سوال

شیعہ کے ساتھ لین دین جائز ہے؟

جواب

شیعہ کے ساتھ   تجارتی  لین دین کرسکتے ہیں۔

 الشامیة: "لاشک في تکفیر من قذف السیدة عائشة رضي اﷲ عنها أو أنکر صحبة الصدیق أو اعتقد الألوهیة في علي … أو نحو ذلک من الکفر الصریح المخالف للقرآن".
تکملة رد المحتار (۱۶۲/۷):

"وامامن سب أحداً من الصحابة فهو فاسق ومبتدع بالإجماع إلا إذا اعتقد أنه مباح أویترتب علیه ثواب کماعلیه بعض الشیعة، أو اعتقد کفر الصحابة فإنه کافر بالإجماع".  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200601

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں