بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا شوہر کے بچے وارث ہوں گے؟


سوال

ایک بندے کے پہلی بیوی سے 3 بچے ہیں اور دوسری سے کوئی اولاد نہیں۔ اس بندے اور پہلی بیوی کی وفات ہو گئی۔ دوسری بیوی کے ترکہ سے کیا اس کے شوہر کے بچوں کو (جو پہلی سے ہیں) وراثت ملے گی؟

جواب

مذکورہ شخص کا ترکہ تقسیم ہوجانے کے بعد دوسری بیوی کے ترکہ سے پہلی بیوی کی اولاد کو میراث نہیں ملے گی۔

حاشية رد المختار على الدر المختار  (6 / 758):
"وشروطه ثلاثة: موت مورث حقيقةً أو حكماً كمفقود أو تقديراً كجنين فيه غرة، ووجود وارثه عند موته حياً حقيقةً أو تقديراً كالحمل، والعلم بجهل إرثه". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201393

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں