بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر بیوی کو زکاۃ نہیں دے سکتا


سوال

کیا شوہر اپنی بیوی کو زکاۃ دے سکتا ہے؟

جواب

میاں بیوی کے لیے ایک دوسرے کو اپنی زکاۃ دینا شرعاً جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200711

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں