بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شطرنج کا حکم


سوال

شطرنج کھیلنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

شطرنج کھیلناناجائزہے۔ 

مزیدتفصیل کے لیے ملاحظہ ہو:امدادالفتاویٰ جلد چہارم ،صفحہ:240،ط:مکتبہ دارالعلوم کراچی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143801200041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں