بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاہد عمران نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟


سوال

شاہد عمران نام کے معنی کیا ہیں? کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?

جواب

’’شاہد‘‘  کا معنی گواہ، حاضر کے ہیں.  اور ’’عمران‘‘  حضرت مریم رضی اللہ عنہا کے والد اور کئی صحابہ کرام کا نام ہے۔  اس نسبت سے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ نیز صرف شاہد یا صرف عمران نام رکھنا بھی درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200149

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں