بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاویز نام رکھنا


سوال

’’ شاویز‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

معتبر لغت کی کتابوں میں یہ نام نہیں مل سکا؛ لہذا کوئی دوسرا اچھے معنیٰ یا اچھی نسبت والا نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

ناموں کے لیے اس لنک سے بھی مدد لی جاسکتی ہے : اسلامی نام


فتوی نمبر : 144104200374

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں