بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شادی کے لیے وظیفہ


سوال

میری عمر 35 سال ہے اور میری بہن کی 40 سال دونوں کی ابھی تک شادی نہیں ہوئی، رشتے آتے ہیں پھر لوٹ کر نہیں آتے میری والدہ اس وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں،کوئی وظیفہ بتادیجیے!

جواب

روزانہ دو رکعت صلاۃ الحاجت پڑھ کر دعا کا اہتمام کریں۔ اور   آپ اور آپ کی بہن( رَبِّ إِنِّي لِمَاأَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ) کا کثرت سے ورد کریں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200766

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں