بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شادی شدہ کا یوں کہنا کہ میں شادی شدہ نہیں ہوں


سوال

اگر کوئی شخص شادی شدہ ہو اور وہ لوگوں سے جھوٹ کہے  کہ  وہ شادی شدہ نہیں تو اس سے اس کا نکاح قائم ہے یا نہیں ؟

جواب

مذکورہ شخص کے اس جملے سے اس کے نکاح پر اثر نہیں پڑے گا،  نکاح قائم رہے گا،  لیکن جھوٹ  بولنے کی وجہ سے گناہ گار ہو گا،  لہٰذا توبہ کرے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200119

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں