بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سید پر زکاۃ کا لزوم


سوال

اگر سید میر  صاحبِ  نصاب ہوں تو ان کے مال پر زکات واجب ہے یانہیں؟ 

جواب

جی ہاں! اگر کوئی بھی سید صاحبِ نصاب ہو تو اس پر زکاۃ لازم ہوگی۔ان کے لیے زکاۃ لینا ناجائز ہے، زکاۃ کا وجوب ان سے معاف نہیں ہوگا۔

الزکاة واجبة علی الحر العاقل البالغ المسلم إذا ملک نصاباً ملکاً تاماً أو حال علیه الحول". (الهداية، کتاب الزكاة ج ۱ ص ۱۶۷)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200883

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں