بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سونے کے احکام سے متعلق کتاب


سوال

سونے کے کاروبار سے متعلق مسائل کے حوالے سے کوئی مستند کتاب بتادیں.

جواب

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی بہشتی زیور اور مفتی عبدالرؤوف سکھروی مدظلہ کی کتاب زیورات کے احکام آپ کے لیے مفید رہیں گی مگریہ دھیان رہے کہ اگر کرنسی کے بدلے سونے چاندی کی خریدوفروخت ہو تو سوداہاتھ درہاتھ ہوناضروری ہے۔ساتھ ساتھ   کسی مستند عالم یا مفتی سے مسائل کے متعلق رابطہ بھی رکھیں.


فتوی نمبر : 143712200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں