بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سونے کی زکاۃ میں قیمت فروخت کا اعتبار ہوگا


سوال

سونے کی زکاۃ خریدی ہوئی رقم پر نکالنا چاہیے یا پھر فروخت کرنے کی رقم پر نکالنا چاہیے؟

جواب

قیمتِ فروخت کے حساب سے زکاۃ نکالی جائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008202031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں