بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سوتیلا سسر بہو کے لیے محرم نہیں


سوال

سوتیلا سسسر بہو کے لیے محرم ہے یا نہیں؟لڑکے کی ماں نے دوسری شادی کی ہے، تو  ایسی صورت میں لڑکے کا سوتیلا باپ کیا اس کی بیوی کا محرم ہوگا؟

جواب

شوہر کا سوتیلا باپ بیوی کا محرم نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200212

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں