بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سنتِ غیر موکدہ کیا ہے؟


سوال

سنتِ غیر مؤکدہ کیا ہے؟

جواب

سنتِ غیر مؤکدہ سے مراد ایسے امور ہیں جن کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  نےبطورِ  عادت کے انجام دیا ہو ، یا ان کا تعلق عبادت سے ہو لیکن آپ ﷺ نے کبھی انہیں ترک بھی کیا ہو۔  ان کاکرنا اچھا اور ترک پر گناہ  نہیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"تركه لايوجب إساءةً ولا عتاباً، كتركسنة الزوائد، لكن فعله أفضل". [1/477دارالفکر]  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200412

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں