بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سخت تکلیف میں مبتلا مریض کی آسانی کے لیے دعا کرنا


سوال

ایسا مریض جس کی جسمانی اور ذہنی حالت بہت خراب ہو  اس کے لیےآسانی کی دعا کرنا جائز ہے؟ا یسے مریض کی آسانی کے لیے  کیا کرنا  چاہیے؟

جواب

ایسے مریض کے لیے اللہ تعالی سے عافیت کا سوال کیا جائے، عافیت کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ بقدرِ  استطاعت صدقہ اور دعاؤں کا اہتمام کرتے رہیں۔ اور اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے شفا بھی مانگنی چاہیے، اللہ پاک لاعلاج مریضوں کو مکمل شفا دینے پر قادر ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200279

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں