بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سحری کے بغیر روزہ رکھنے کا حکم


سوال

فرض، قضا، نفلی، سنت، یا ایامِ بیض کا روزہ بغیر سحری کے رکھ سکتے ہیں?

جواب

کوئی بھی روزہ سحری کے بغیر رکھا جاسکتا ہے، سحری کرنا کسی بھی قسم کے روزہ کے لیے شرط نہیں ہے، البتہ مستحب یہ ہے کہ سحری کر کے روزہ رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں