بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سجدہ سہو کرنے کے بعد دوبارہ سہو ہوجائے


سوال

سجدہ سہو کرنے کے بعد دوبارہ سہو ہوگیا تو کیا پھر سے سجدہ سہو کرے گا یا نہیں؟

جواب

سجدہ سہو کرنے کے بعد دوبارہ سہو ہو گیا تو دوبارہ سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا۔

حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (ص: 460):
"وفي البحر: لو سها في سجود السهو لايسجد لهذا السهو. وفي المضمرات: لو سها في سجود السهو عمل بالتحري ولايجب عليه سجود السهو؛ لئلايلزم التسلسل؛ ولأنه يغتفر في التابع ما لايغتفر في المتبوع". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں