بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ستر کے ظاہر ہونے سے وضو کا حکم


سوال

کیا ستر ظاہر ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

نہیں! ستر کے ظاہر ہونے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200351

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں