بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سالی سے بوس و کنار کرنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا


سوال

مجھے اپنی سالی سے پیار ہو گیا تھا،  ہم نے جنسی تعلقات تو  قائم نہیں کیے، لیکن بوس وکنار اور بغل گیر اکثر ہوتے تھے،  کیا میرا نکاح ٹوٹ گیا ہے؟ جب کہ میری سالی بھی شادی شدہ ہے، اور اس کے نکاح کا کیا حکم ہے؟  اب میں نے توبہ کر لی ہے!

جواب

نکاح برقرار ہے،  مگر سالی سے بات  چیت،میل وملاقات وغیرہ ممنوع ہے، مکمل پردے کا اہتمام کریں؛ تاکہ توبہ کی تکمیل ہوجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201206

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں