بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ساس کا داماد سے عدت میں پردہ کرنا


سوال

ساس عدت میں بیٹھی ہو تو داماد سے پردہ کرے گی یا نہیں؟

جواب

ساس کا داماد سے پردہ نہیں ہے، خواہ وہ عدت میں ہو یا نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200147

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں