بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ساجدہ نام کے معنی


سوال

’’ساجدہ‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’سَاجِدَه‘‘  کا معنی ہے:  سجدہ کرنے والی۔  یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں