بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زہراب نام کے معنی اور نام رکھنے کا حکم


سوال

زہراب نام کے معنی کیا ہے?

جواب

” زَہراب “    فارسی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ”پیشاب“ ہے۔  (لغات فارسی، ط: دار عمر فاروق حضرو) ، یہ نام رکھنا درست نہیں ہے، بچے کا نام رکھنا ہے تو انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں پر نام رکھیں، یا اچھے معنیٰ والا کوئی عربی نام رکھیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200075

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں