بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکات کے مال سے قربانی کرنا


سوال

 کیا زکاۃ کے مال سے قربانی کرا سکتے ہیں؟ اگر نہیں کراسکتے ہیں تو کیوں نہیں کرا سکتے ہیں؟

جواب

اگرکسی مستحقِ زکات  کو زکات ملی ہو اور وہ اس سے قربانی کرے تو جائز ہے، اور اگر کسی شخص پر زکات واجب ہو اور وہ بجائے زکات دینے کے قربانی کرے تو اس کا زکات کا فریضہ ادا نہ ہوگا، البتہ قربانی ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201691

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں