بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زبانوں کی تاریخ سے متعلق مواد


سوال

زبانوں کی تاریخ کب سے شروع ہوئی؟  اور زبانیں کس طرح تبدیل ہوئیں؟  اس حوالے سے کسی کتاب کا نام بتادیں۔ 

جواب

اس حوالے سے  ’’اردو دائرہ معارف اسلامیہ‘‘ (شائع کردہ پنجاب یونی ورسٹی لاہور ، زمرہ : زبان)  دیکھیے،  نیز مختلف زبانوں کے ادب  کی تاریخ سے متعلق کتب میں بھی یہ تفصیلات مذکور ہیں۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012201596

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں