بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح


سوال

زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب

 ہوسکتا ہے، بشرطیکہ کوئی اور وجہ حرمت نہ ہو۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 32):
"ويحل لأصول الزاني وفروعه أصول المزني بها وفروعها".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104201065

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں