بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں ٹی وی دیکھنا


سوال

کیا روزے  کی حالت میں ٹی وی  پر کوکنگ شوز دیکھ سکتے ہیں؟

جواب

ٹی وی پر کوئی بھی پروگرام ہو روزے یا غیر روزے کی حالت میں دیکھنا جائز نہیں۔اور روزے کی حالت میں جان دار کی تصاویر پر مشتمل پروگرام دیکھنا تو اور بھی گناہ کی بات ہے۔لہذا اس سے اجتناب ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201102

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں