میری آنکھ میں انفکشن تھا ڈاکٹر کے کہنے پر میں نے آنکھ میں روزے میں آئی ڈراپ ڈال لیا، کیا میرا روزہ ٹوٹ گیا؟
آنکھ میں کسی قسم کی دوائی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008200813
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن