بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں بیوی کی شرمگاہ کو دیکھنا


سوال

کیا روزہ کی حالت میں بیوی کی شرم گاہ دیکھی جا سکتی ہے؟

جواب

روزہ کی حالت میں بیوی کی شرم گاہ کو صرف دیکھنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، البتہ روزے کے دوران  بلاعذر قصداً  ایسا کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 395):
"(أو قبل) ولم ينزل (أو احتلم أو أنزل بنظر) ولو إلى فرجها مرارا (أو بفكر) وإن طال مجمع (أو بقي بلل في فيه بعد المضمضة وابتلعه مع الريق) كطعم أدوية ومص إهليلج بخلاف نحو سكر".

الجوهرة النيرة على مختصر القدوري (1/ 138)
"أو نظر إلى امرأة فأنزل لم يفطر) سواء نظر إلى الوجه أو إلى الفرج أو إلى غيرهما لما بينا أنه لم يوجد منه صورة الجماع ولا معناه فصار كالمتفكر إذا أمنى". 
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201294

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں