بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں گود میں بیٹھی بچی کی وجہ سے انزال


سوال

حالتِ روزہ میں چھ سالہ نابالغ بچی میری گود میں بیٹھ گئی تو  اس کے اچھلنے سے عضوِ خاص میں سختی آئی اور انزال ہو گیا. روزہ پر کیا اثر پڑے گا؟ فاسد ہوجائے گا یا باقی رہے گا؟

جواب

مذکورہ صورت میں روزہ ٹوٹ گیا، قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200521

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں