بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رمضان کے شروع میں صدقہ فطر دینا


سوال

صدقہ فطر پہلے روزے کو  دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

دے سکتے ہیں۔ اور عید   کے دن سے پہلے پہلے دینا افضل ہے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143909200359

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں