بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا


سوال

 زید کی والدہ نے حارث کو دودھ پلایاہےاب کیا زید کے بھائی کے لیے حارث کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟

جواب

حارث کی بیٹی زید اور اس کے تمام بھائیوں کی رضاعی بھتیجی  ہےاور رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا جائز نہیں ؛  لہذا زید کے بھائی کا نکاح حارث کی بیٹی سے جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143906200106

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں